سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بلاول بھٹوکے ترجمان کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
اپنے ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ انہوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی کے ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
- پی ڈی ایم جلسے کیلئے بلاول بھٹو کے استقبالی جلوس کا روٹ
- پیپلز پارٹی کا جو فیصلہ ہوگا وہ اعتزاز احسن کا بھی ہوگا، بلاول بھٹو
انہوں نے کہا کہ پارٹی سے استعفیٰ نہیں دیا، وہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عوام ہر صورت مینار پاکستان پہنچ کر حکومت کو آخری دھکا دیں، مریم نواز
مریم نواز نے کہا ہے حکومت کی جانب سے لاہور جلسہ میں رکاوٹیں ڈالی گئیں جو حکومت کے خوف کی نشانی ہے، پی ڈی ایم، ان لوگوں کو این آراو نہیں دے گی۔
-
لاہور: ڈکیٹی کے دوران مزاحمت پر تاجر قتل
مقتول تاجر زاہد عبداللّٰہ انجمن تاجران لاہور کے نائب صدر سعید مغل کے داماد تھے
-
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری
سیاحتی مقام شوگران میں 3 فٹ، کاغان ویلی میں 4، ناران میں 5 فٹ، سرن ویلی میں ایک فٹ تک برف باری ہوچکی ہے۔
-
پی ڈی ایم مشکل سے نکلنے کیلیے بہانے ڈھونڈ رہی ہے، زلفی بخاری
زلفی بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم والوں نے پشاور اور ملتان میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ قاتل پی ڈی ایم اب لاہور کے ڈاکٹرز اور شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنا چاہتی ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان نے لوٹ مار کرنے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد دی ہے، پلوشہ خان
عمران خان نے بجلی، پٹرول، گیس کے بلوں کے ذریعے عوام کو لوٹنے پر معاشی ٹیم کو شاباشی دی ہے، ڈپٹی سیکریٹری جنرل پی پی پی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپوزيشن پر برہم ہوگئے
لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کون سی ایمرجنسی آگئی ہے جو جلسے کیے جارہے ہيں۔
-
ریسٹورنٹس کےلیے اوقات میں نرمی کردی گئی
حکومت کا کہنا ہے کہ ٹیک اوے کے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل، ریسٹورنٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں۔
-
بلوچستان: کورونا وائرس کے مزید 41 کیسز، 2 اموات
محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو صوبے میں 441 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ان ٹیسٹ کے نتیجے میں صوبے کے 6 اضلاع سے 41 نئے کیسز سامنے آئے۔
-
ہم آئینی راستہ اختیار کررہے ہیں، بندوق تو نہیں اٹھا رہے ، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دکھ ہے کہ شبلی فراز کو خود کو اس درجے میں نہیں لانا چاہیے تھا۔
-
سندھ حکومت میں بڑے پیماے پر تبادلے اور تعیناتیاں
سعید منگریجو کوسیکریٹری سروسز مقررکردیا گیا ہے، جبکہ تعیناتی کے منتظر افسر ریاض الدین کو سیکریٹری صنعت تعینات کردیا گیا۔
-
بلاول بھٹو کا جنوری کے لانگ مارچ سے پہلے وزیراعظم عمران خان کے بھاگنے کا دعویٰ
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےاپوزیشن کے جنوری کے لانگ مارچ سے قبل وزیراعظم عمران خان کے بھاگ جانے کا دعویٰ کردیا ہے۔
-
پیر کو کو مکمل سورج گرہن ہوگا، محکمہ موسمیات
سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:34 پر شروع ہوگا اور رات 11:53 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔
-
مستونگ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
لیویز حکام کے مطابق مستونگ کے قریب ولی خان کے علاقے میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
پی ڈی ایم ٹولہ ہچکولے کھا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
اپوزیشن کو غیر ملکی قوتوں کی جانب سے ملک میں افراتفری پھیلانے کا ٹاسک ملا ہے، وزیر خارجہ
-
بات کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن کرپشن کیسز میں ریلیف دینے پر نہیں، شبلی فراز
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ تحریک انصاف کی الیکشن پٹیشنز ان دونوں جماعتوں سے زیادہ ہیں۔
-
پی ڈی ایم جلسے کیلئے بلاول بھٹو کے استقبالی جلوس کا روٹ
بلاول بھٹو زرداری کل پی ڈی ایم جلسے سے قبل اپوزیشن رہنما سابق اسپیکر ایازصادق کی رہائشگاہ آئیں گے۔
-
شفاف انتخابات کے بعد نئی حکومت بنانے میں کامیاب ہوں گے، اپوزیشن اتحاد کا دعویٰ
اپوزیشن اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم شفاف انتخاب کے ذریعے نئی حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہوں گے۔
-
پی ڈی ایم رہنماؤں کو تھریٹ الرٹ جاری
سٹی پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو کو تھریٹ الرٹ جاری کیا
-
شیخ رشید کی زبان پھسل گئی
کیا کہنا تھا کیا کہہ گئے ؟؟جوش خطابت میں کئی بار سیاستدانوں کی زبان پھسل جاتی ہے۔اور بات کچھ کی کچھ ہوجاتی ہے۔
-
گوجرانوالہ: خرم دستگیر کے رہائشی ایریا میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ لیگی رہنماؤں کے گھر والوں میں کورونا وائرس کے مریض سامنے آنے پر کیا گیا ہے۔