Categories
Breaking news

مصطفی نواز کھوکھر اور شہباز گِل ٹوئٹر پر آمنے سامنے

مصطفی نواز کھوکھر اور شہباز گِل ٹوئٹر پر آمنے سامنے

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر ٹوئٹر پر آمنے سامنے ہیں۔

شہباز گِل نے گزشتہ روز ٹوئٹ میں کہا کہ شام بعد از افطار،نزد ڈی چوک پاکستان تحریک انصاف اجتماع کررہی ہے، یہ اجتماع اگلا پور اہفتہ ہر شام بعد از افطار ہوا کرے گا۔

پی ٹی آئی رہنما کا یہ بھی کہنا تھا کہ عوام سے التماس ہے کہ وہ اس میں بھرپور شرکت فرمائیں۔ فیملیز اور خواتین کے لیے سکیورٹی کا خصوصی انتظام ہو گا۔

شہباز گلِ کے بیان پر پی پی پی رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے ردعمل میں کہا کہ قوم یوتھ سے یہی توقع کی جا سکتی ہے۔

پرویز خٹک نے مزید ’سرپرائز‘ کا عندیہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عوام کو مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا۔

مصطفی نواز کھوکھر نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی کہا کہ اپنی حکومت جانے کا جشن ایک ہفتہ تک منائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.