Categories
Breaking news

مصطفیٰ کمال کی جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں چیف بننے پر مبارکباد

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ وہ جنرل عاصم منیر کو 17واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جنرل عاصم حافظ قرآن بھی ہیں جو ان کے دین سے لگاؤ کا ثبوت ہے۔

چیئرمین پی ایس پی نے کہا کہ پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے اس وقت ایسے ہی انسان کی ضرورت ہے جو ایماندار اور اللّٰہ سے ڈرنے والا ہو۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *