Categories
Breaking news

مصباح الحق ایک بارا پھر کورونا کا شکار

مصباح الحق ایک بارا پھر کورونا کا شکارسابق ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق بھی کورونا کے وار سے بچ نہ سکے ۔

کورونا کے وار تیزی سے جاری ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ مصباح الحق بھی اس وبا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔وہ نجی مصروفیت کے باعث امریکہ گئے تھے ،امریکہ سے وطن واپسی پر کورونا میں مبتلا ہوئے ۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز کے دیئے گئے نسخہ پر عمل کررہا ہوں اور قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔

واضح رہے کہ سابق کپتان و کوچ مصباح الحق کا تین مرتبہ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *