
مسلم لیگ ن کے سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز کے شریک چیئرمین منتخب ہو گئے۔
استنبول میں شریک چیئرمین آئی سی اے پی پی کے لیے مشاہد حسین کا نام تھائی لینڈ اور ایران نے پیش کیا۔
چین، کمبوڈیا، روس، لبنان، ترکیہ اور انڈونیشیا نے مشاہد حسین سید کی نامزدگی کی حمایت کی۔
اس موقع پر سینیٹر مشاہد حسین نے خود پر اعتماد کا اظہار کرنے پر شرکاء کا شکریہ ادا۔
مشاہد حسین سید نے اپنے انتخاب کو پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز بھی قرار دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے سابق وزیرِ خارجہ کو ایک مرتبہ پھر آئی سی اے پی پی کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔
استنبول میں ہونے والی کانفرنس میں 33 ممالک کی 70 سیاسی جماعتوں کے 200 نمائندے اور رہنما شریک ہوئے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
پنجاب پولیس کا خراب کھانے پر احتجاج رنگ لے آیا
ناقص کھانا کھلانے پر لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے بلائی گئی پنجاب پولیس کا احتجاج رنگ لے آیا۔
-
پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس 3 ماہ بعد بحال
شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 3 ماہ سے تعطل کا شکار جعفر ایکسپریس کو پشاور کے لیے مچ سے بحال کر دیا گیا۔
-
وزیرِ اعظم نے شیری رحمٰن کی تعریف کیوں کی؟
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے۔
-
امتِ مسلمہ کیلئے مفتی رفیع عثمانیؒ کی بہت خدمات ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امتِ مسلمہ کے لیے مفتی رفیع عثمانیؒ کی بہت خدمات ہیں۔
-
یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے: شیخ رشید کا دعویٰ
سوشل میڈیا پر شیخ رشید نے پیغام لکھا ہے کہ حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔
-
کراچی: شارعِ فیصل سے 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار
کراچی میں ٹیپو سلطان پولیس نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں شارعِ فیصل پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے کے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
-
سندھ حکومت نے 11ویں، 12ویں کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا
سندھ بھر کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر کا سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا۔
-
موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پاکستانی کوششیں رنگ لے آئیں
موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، اقوام متحدہ کے تحت کوپ 27 اجلاس میں ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے لیے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔
-
کراچی سے کویت کیلئے بک کنٹینر سے 90 کلو گرام ہیروئن برآمد
کراچی سے کویت کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے 90 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔
-
پشاور: سینئر وکیل رضاء اللّٰہ خان کا قتل، ملزم بھتیجا گرفتار
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں ہائی کورٹ کے سینئر وکیل رضاء اللّٰہ خان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
مفتیٔ اعظم رفیع عثمانیؒ سپردِ خاک، مولانا فضل الرحمٰن، گورنر سندھ کی نمازِ جنازہ میں شرکت
مفتیٔ اعظم پاکستان، دارالعلوم کراچی کورنگی کے رئیس مفتی محمد رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
-
بلوچستان، 3 ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال
بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال کر دی جائے گی۔
-
جمہوریت کا نعرہ لگانے والے مارشل لاء لگانا چاہتے ہیں، احسن اقبال
پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سےخطاب میں انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نے اقتدار جانےکا اتنا غم لیا کہ قوم کو ایک دوسرے کا گریبان پکڑا دیا۔
-
پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک گرفتار غیر ملکیوں کیخلاف تحقیقات میں سست روی
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایک ایف آئی آر میں نامزد 16 پاسپورٹس کی تفصیلات پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے ایف آئی اے کو ارسال کی تھیں۔
-
خوشی ہے عمران خان نے میرے موقف کی تائید کی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے میرے موقف کی تائید کی ہے۔
-
ججز کو آخرت میں جوابدہ ہونا ہوگا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے وکلا کی بھی عدلیہ کیلئے بڑی قربانی ہے، کچھ لوگوں کی اقتدار کی ہوس کے باعث ملک کو نقصان ہوا۔