Categories
Breaking news

مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

صوبہ سندھ میں رہنے والے مسیحی برادری کے افراد کے لیے اچھی خبر سندھ حکومت نے دے دی۔

Advertisement

سندھ حکومت نے مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

حکومت سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسیحی ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن اور دیگر واجبات کی ادائیگی بھی پچیس دسمبر سے پہلے کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *