Categories
Breaking news

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ٹوئٹر جوائن کرلیا

Advertisement

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ٹوئٹر جوائن کرلیا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ٹوئٹر جوائن کرلیا۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ہفتہ کے روز ٹوئٹر جوائن کیا ہے۔ ان کا ہینڈل @NawazSharifMNS ہے۔ انہوں نے ابھی تک اپنے اکاؤنٹ سے کوئی ٹویٹ نہیں کیا ہے تاہم اس کے باوجود ان کے چند منٹوں میں ہی 10 ہزار کے قریب فالورز ہوچکے ہیں۔ نواز شریف کے سوشل میڈیا پر انٹری مارنے کے بعد ٹوئٹر پر پاکستان میں #TwitterWelcomesNawazSharif ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کے ٹوئٹر جوائن کرنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ ان کا ٹوئٹر پر آنے کا مقصد لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہنا ہے، انہوں نے ساتھ ہی نواز شریف کو ٹوئٹر ہینڈل بھی مینشن کیا۔

نوعمر لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام، ملزم پکڑا گیا

Happy & privileged to announce that in order to stay connected to the people of Pakistan, MNS has decided to join Twitter. His Twitter handle is @NawazSharifMNS #TwitterWelcomesNawazSharif

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 19, 2020

بھارت میں کم سن بچوں نے اپنی والدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا لیکن کیوں؟ ایسی وجہ کہ پولیس اہلکار بھی دم بخود رہ گئے

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *