Categories
Breaking news

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کیخلاف مقدمہ

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کیخلاف مقدمہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

محسن شاہنواز رانجھا سمیت 5 افراد کیخاف مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا۔

مذکورہ مقدمے میں فراڈ اور کاغذات میں ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *