Categories
Breaking news

مسلم لیگ ن کے رکن سردار نلوٹھا کا اسپیکر کے پی اسمبلی سے رابطہ

Advertisement
مسلم لیگ ن کے رکن سردار نلوٹھا کا اسپیکر کے پی اسمبلی سے رابطہ

مسلم لیگ ن کے رکن سردار نلوٹھا نے استعفیٰ دینے سے متعلق اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سےرابطہ کیا ہے۔

سردار نلوٹھا نے اسپیکر صوبائی اسمبلی سے کہا کہ میں نے آپ کو استعفیٰ نہیں بھیجا، پارٹی کے صوبائی صدر کو بھیجا ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

اسپیکر کے پی اسمبلی نے کہا کہ سردار نلوٹھا کا استعفیٰ ڈاک کے ذریعے ملا ہے، جس کا ریکارڈ موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مشتاق غنی نے کہا کہ سردار اورنگزیب نلوٹھا کے دستخط کی تصدیق کروائی جائے گی۔

اسپیکر مشتاق غنی نے کہا کہ سردار نلوٹھا خود پیش ہوکر استعفیٰ دیں ورنہ قابل قبول نہ ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *