
وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) سے نکال دیے گئے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام بھی ای سی ایل سے خارج کردیئے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کے تحت ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج کرنے کا یہ سلسلہ چند روز تک جاری رہے گا۔
Table of Contents
پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ترجمان پاک فوج
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھ نکال دیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ حکومت کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور احسن اقبال کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ترجمان پاک فوج
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھ نکال دیں گے۔
-
اضافی سپلائی سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، کے الیکٹرک
قبل ازیں کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آئی تھی۔
-
گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو خط لکھ کر حلف نہ لینے سے متعلق آگاہ کردیا
گورنر پنجاب کی جانب سے صدر کو لکھا گیا خط 6 صفحات پر مشتمل ہے، خط میں حلف نہ لینے سے متعلق آئینی وجوہات سے آگاہ کردیا گیا۔
-
گورنر پنجاب نے حلف کی پاسداری نہیں کی، توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے، ن لیگ
عطاءاللّٰہ تارڑ کاکہنا تھا کہ گورنر نےآئین پاکستان کا وفادار رہنا تھا لیکن انہوں نےگورنر کے عہدے کو بے توقیر کیا، وہ آئین شکن کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔
-
بہت ہوا اب عمران خان قوم کو بےوقوف نہیں بناسکتے، حافظ حمداللہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا اب عمران خان قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتے۔
-
حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں ایک بار پھر دھری کی دھری رہ گئیں
چیئرمین سینیٹ کو لینے کے لیے پنجاب حکومت کا طیارہ صبح 10بجے سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود ہے تاہم چیئرمین سینیٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک ایوان صدرسےحلف لینے کا اجازت نامہ موصول نہیں ہو سکا۔
-
کابینہ کے آخری اجلاس میں مراسلے کی اوریجنل کاپی چار شخصیات کو بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ اعلامیے میں مداخلت کا لفظ بھی نہیں ہے، راجہ ریاض، وجیہہ اکرم سمیت 8 منحرف اراکین کی سفارت خانوں میں ملاقاتیں ہوئیں اور ان کا ضمیر جاگ گیا۔
-
شہریار آفریدی سے ہیروئین برآمد ہوئی تو کیس بناؤں گا، رانا ثناءاللّٰہ
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان امریکا جا کر بھی محالفین کو دھمکیاں دیتا رہا، یہ چار سال میں لاہور سے سکھر موٹروے کا کام نہیں کر سکے، انہوں نے بس مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنائے ہیں۔
-
حسن علی نے کاونٹی چیمپئن شپ میں وکٹ توڑ دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حسن علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنی برق رفتار گیند سے وکٹ توڑ دی۔
-
وعدے کے مطابق حکومت بننے کے 2 ہفتوں ہی میں حاضر ہوا ہوں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا۔
-
نارووال: ناپسندیدہ تعلیم حاصل کرنے کا دباؤ، طالبہ نے خودکشی کرلی
پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق زینب فارماسسٹ نہیں بننا چاہتی تھی، زینب نے ڈپریشن کے باعث خودکشی کی۔
-
معاہدوں پر عمل نہ کیا گیا تو عدالت بھی جاسکتے ہیں، کنوینر ایم کیو ایم
ہم نے انتخابات میں پتنگ کے نشان پر الیکشن لڑا تھا، ہمارے مینڈیٹ کو چرایا گیا، خالد مقبول صدیقی
-
عمران دور حکومت میں گردشی قرض 2400 ارب سے زائد ہوچکا، مصدق ملک
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ان عوامل کی وجہ سے عوام کو آج مقدس مہینے میں لوڈشیڈنگ کے عذاب کا سامنا ہے، عمران خان کی نااہل حکومت لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار ہے۔
-
احسن اقبال کا عمران خان کی نفسیاتی کیفیت پر شبے کا اظہار
وفاقی وزیر احسن اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نفسیاتی کیفیت پر شبے کا اظہار کیا ہے۔
-
حضرت علیؓ کا یوم شہادت کراچی میں بھی عقیدت واحترام سے منایا گیا
کراچی میں حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت پر مرکزی مجلس دوپہر بارہ بجے نشتر پارک میں ہوئی۔ علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔
-
عمران خان کی بیرونی سازش کی تکرار سیاسی مظلوم بننے کی ناکام کوشش ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی بیرونی سازش کی تکرار سیاسی مظلومیت کی ناکام کوشش ہے۔