Categories
Breaking news

مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

Advertisement
 مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

Advertisement

مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے تحریری جواب بیرسٹر ظفراللّٰہ کے ذریعے جمع کروایا۔

Table of Contents

x
Advertisement

مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت قرار دے سینیٹ انتخابات پر آرٹیکل 226 کا اطلاق ہوتا ہے۔

مسلم لیگ ن کی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حکومت نے ریفرنس دائر کرنے کا صدر مملکت کو غلط مشورہ دیا، ریفرنس پر رائے دینا عدالتی دائرہ اختیار سے تجاوز ہوگا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ریفرنس میں سیاسی نوعیت کا سوال اٹھایا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *