Categories
Breaking news

مسلم لیگ (ن) نے استعفے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن گھٹا دی

Advertisement
مسلم لیگ (ن) نے استعفے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن گھٹا دی

استعفے 31دسمبر کو نہیں 23 دسمبر تک جمع کرائے جائیں، مسلم لیگ (ن) نے ارکان کو استعفے جمع کرانے کی ڈیڈلائن میں کمی کر دی۔

(ن) لیگ نے پنجاب اسمبلی سے استعفے جمع کرنے کیلئے 15 رکنی ٹیم تشکیل دے دی، پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔

Table of Contents

x
Advertisement

حمزہ شہباز اپنا استعفا رانا محمد اقبال یا ندیم کامران کو جمع کرائیں گے، پارلیمانی گروپس احسن اقبال اور رانا ثنا ﷲ کو استعفے جمع کرائیں گے۔

ادھر مسلم لیگ کے باغی رکن اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مشروط استعفا بھجوا دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ پورا پینل اگر استعفیٰ دے تو ان کا استعفا بھی قبول کرلیا جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *