
مسجد نبوی میں جمعرات کو پیش آئے شرم ناک واقعے کے وقت تحریک اںصاف برطانیہ کے رہنما صاحب زادہ جہانگیر، انیل مسرت اور رانا عبدالستار بھی وہاں موجود تھے۔
گالیاں بکنے، دھکے مارنے، نعرے بازی کرنے والوں کے جتھے میں صاحب زادہ جہانگیر اور عبدالستار بھی شامل تھے۔
تحریک انصاف کے رہنما جمعرات کو سعودی عرب پہنچے تھے، ہفتے کو واپس برطانیہ جانا تھا، لیکن صاحب زادہ جہانگیر کی گرفتاری کے مطالبے پر جمعہ کو سحری کے وقت ہی سعودی عرب چھوڑ دیا تھا۔
جمعرات کو مسجد نبوی میں تحریک اںصاف کے حامیوں نے روضۂ رسولﷺ کا تقدس بھلا دیا تھا، نہ مسجد نبوی کا احترام یاد رہا تھا، نہ 27 رمضان کا خیال آیا تھا، نہ شب جمعہ کی فضیلت ذہن میں آئی تھی۔
مسجد نبوی پہنچنے والے کابینہ ارکان کو گھیر لیا گیا تھا ، مریم اورنگ زیب پر بے ہودہ فقرے کسے گئے تھے ، شاہ زین بگٹی کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا گیا تھا، چور چور کا شور اور ہنگامہ مچایا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی دنیا بھر کیلئے مثال ہے، قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی
قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے اپنی رہائش گاہ پر کراچی کے صحافیوں سے ملاقات کی۔
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے یکم مئی سے 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مقدس مقام پر نعرے بازی قابل افسوس عمل ہے، صاحبزادہ جہانگیر
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صاحبزادہ جہانگیر نے مقدس مقام پر نعرے بازی کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔
-
انیل مسرت کا مسجد نبوی واقعے سے اعلان لاتعلقی
برطانوی بزنس مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہوئے احتجاج سے اعلان برأت کیا ہے۔
-
حمزہ شہباز نے کارکنوں کو فی الحال جشن منانے سے روک دیا
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پارٹی کارکنوں کو فی الحال جشن منانے سے روک دیا ہے۔
-
شیریں مزاری کو "فیک نیوز" شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
شیریں مزاری نے امریکی اخبار سے منسوب کرتے ہوئے طنزیہ کارٹون شئیر کیا، جس میں عدلیہ کو "انکل سیم" سے شاباش لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
صدرِ کا چینی سفارتخانے کا دورہ، کراچی دہشتگرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت
-
عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان
عمران خان نے کہا کہ ملک کی توہین کی گئی، بیرون ملک سازش کے تحت کرپٹ ترین لوگوں کو مسلط کیا گیا۔
-
عثمان بزدار کے ساتھ جاتے جاتے ہاتھ ہوگیا
گورنر کی طرف سے بحالی کا سن کر عثمان بزدار نے اپنی کابینہ کا اجلاس بھی بلالیا، سب اکٹھے بھی ہوگئے۔
-
خیبر پختونخوا: چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی کا فیصلہ
وزیراعلیٰ محمود خان نے ڈپٹی کمشنرز، ڈسٹرکٹ پولیس افسران کو احکامات جاری کردیے۔
-
کراچی: پولیس نے 17 سالہ لڑکی کو بازیاب کروالیا
پولیس کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ کورنگی نے 24 گھنٹوں میں لڑکی کو بازیاب کروایا، گرفتار ملزم وقاص سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
-
کہتا تھا ن سے ش نکلے گی، اس وقت کہاں ہے ن لیگ؟، شیخ رشید
ملک میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت اور تشویش ناک صورت حال ہے، سابق وزیر داخلہ
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب نے امن و امان سے متعلق اجلاس طلب کرلیا
ذرائع نے بتایا کہ یہ اجلاس آج شام افطار کے بعد حمزہ شہباز کی زیر صدارت ہوگا۔
-
گورنر پنجاب نے آئینی ماہرین کا ایک اور ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
ذرائع کے مطابق اجلاس آج شام گورنر ہاؤس میں گورنر عمر چیمہ کی زیر صدارت ہوگا۔
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے لئے خصوصی طور پر کعبۃ اللہ کے دروازے کھولے گئے
-
مسجد نبویؐ واقعے پر مفتی منیب الرحمٰن کا سخت ردعمل
مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حرمِ نبوی اور روضہ رسول ﷺ کی حرمت کی پامالی کی شدید مذمت کرتے ہیں