
مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے لگانے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے تردید کردی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعروں کے حوالے سے سعید غنی نے کہا کہ یہ صریحاً جھوٹ ہے، میں خود چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ تھا کسی ایک شخص نے کوئی نعرہ نہیں لگایا۔
یہ بھی پڑھیے
- عمران خان کی انا پاکستان کو انتہائی تاریک راستے پر لے جا رہی ہے: آصفہ بھٹو
- شیخ رشید کو حرم شریف میں پیش آئے واقعے کا پہلے سے علم تھا؟
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسجد نبویﷺ میں سینکڑوں افراد نے بلاول بھٹو کو سلام کیا اور ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کیا۔
خیال رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم شہبازشریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں مسجد نبوی کے احاطے میں کچھ افراد نے اُن کے خلاف نعرہ بازی کی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
حمزہ کے حلف کے بعد کسی اور کا خود کو وزیرِ اعلیٰ کہنا غیر آئینی ہو گا: سلمان اکرم راجہ
ماہر قانون سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار استعفیٰ دینے کے بعد بطور عبوری وزیرِ اعلیٰ کام کر رہے ہیں، حلف اٹھاتے ہی حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ بن جائیں گے۔
-
بزدار گورنر کو اسمبلی توڑنے کا کہہ سکتے ہیں: ذرائع
سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، وہ کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
-
عمر سرفراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق غلط فہمی دور کردی
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق غلط فہمی دور کردی
-
حمزہ شہباز کا حلف رُکوانے کیلئے PTI کی انٹرا کورٹ اپیل دائر
حمزہ شہباز کا حلف رُکوانے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔
-
حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب آج ضرور ہوگی، خواجہ سلمان رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکم دیا ہے۔
-
صدر رینجرز کی نفری گورنر ہاؤس بھجوائیں: عمر سرفراز چیمہ
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ کیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ صدر مملکت فوری رینجرز کی نفری گورنر ہاؤس بھجوائیں۔
-
کراچی: اپریل میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم ہونے لگے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اپریل میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم ہونے لگے، شہر گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے
-
رواں سال مون سون بارشیں کیسی ہوں گی؟
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون معمول کے مطابق ہوگا، تاہم درجہ حرارت بڑھا تو مون سون کی بارشوں میں بھی شدت آسکتی ہے
-
بزدار بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال ہو گئے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کرنے کے بعد بزدار بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال ہو گئے۔
-
حیدرآباد کا آدھے سے زیادہ حصہ تاریکی میں ڈوب گیا
حیدرآباد کا آدھے سے زیادہ حصہ تاریکی میں ڈوب گیا، روزہ داروں نے اندھیرے میں سحری اور نماز فجر ادا کی
-
شہباز شریف عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ مکرمہ روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے
-
اسپیکر قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے حلف لینے پہنچ گئے
گورنر ہاؤس لاہور میں آج حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، اس موقع پر گورنر ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات اور سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔
-
مدینے میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا، عمران خان
مسجد نبویﷺ کی بےحرمتی واقعہ کے ایک روز بعد عمران خان کا مؤقف بالآخر سامنے آگیا۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
-
فرح گجر نے عمران کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ بخشوائے، احسن جمیل
فرح گجر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ اور ان کے شوہر نے 2 کروڑ روپے بخشوا لیے۔