
حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا گیا، ہم سب شرمندہ ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا مسجد نبویؐ میں مغرب کی اذان کے دوران بھی نعرے لگائے گئے، پاکستان کی تاریخ میں آج تک ایسا واقعہ کبھی پیش نہیں آیا۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزراء اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے معاملے کی حوصلہ افزائی کی ۔
طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ساتھ پاکستان کے لیے دیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ روا سلوک قابل مذمت ہے۔
حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے بھرپور استقبال پر ہم سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پاک چین دوستی پر حملہ ہوا ہے، راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی پرحملہ ہوا ہے، پاکستان دشمن کا تعاقب کرے گا
-
شریف خاندان نے کیسز ختم کرنے پر کام شروع کر دیا: عمران خان
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ شریف خاندان نے کیسز ختم کرنےپر کام شروع کر دیا ہے۔
-
حنا پرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کیخلاف مقدمے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے شہباز گل اور رحیق عباسی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے
-
عیدالفطر پر مری کیلئے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار
عیدالفطر کے موقع پر مری کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔
-
گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری ایوانِ صدر کو دوبارہ موصول، گورنر شپ PPP کو ملنے کا امکان
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی سمری دوبارہ ایوانِ صدر کو بھجوا دی، جو ایوانِ صدر کو موصول ہو گئی ہے۔
-
یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے
-
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ
قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ مارا ہے۔
-
حمزہ شہباز اہم اجلاسوں کی صدارت کیلئے بہاولپور روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بہاولپور روانہ ہو گئے ہیں جہاں پر وہ اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے
-
مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، محمود خان
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ مزدوروں کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے مؤثر قوانین سازی کر رہے ہیں
-
صدر کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو برطرف کرنے کی ہدایت
صدر مملکت عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر ہمایوں اقبال کو برطرف کرنے کی ہدایت کردی۔
-
حمزہ شہباز کا پنجاب میں ڈیزل کی قلت کا نوٹس
پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دے دیا
-
حکومت کا عید کے 3 روز بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے عید الفطر کے 3 روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
-
عمران خان فتنہ ہیں، انہیں گرفتار کیا جائے گا: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا سابق وزیرِ اعظم سے متعلق کہنا ہے کہ عمران خان فتنہ ہیں، انہیں بالکل گرفتار کیا جائے گا، یہ شخص نوجوان نسل کو گمراہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔
-
کچلاک: خاتون اور 4 بچے گلا کاٹ کر قتل
کوئٹہ کے قریبی علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد نے خاتو ن اور اس کے 4 بچوں کو تیز دھار آلے سے بڑی بے رحمی اور سفاکی سے ذبح کر کے قتل کر دیا، پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو شاملِ تفتیش کر لیا۔
-
سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
-
پنجاب میں عید سیکیورٹی انتظامات مکمل
پنجاب پولیس نے عید کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی