Categories
Breaking news

مسافروں کیلئے نیاسفری ہدایات نامہ جاری،بورڈنگ سے 48گھنٹے پہلے کیا گیا پی سی آرٹیسٹ دیکھانا لازمی قرار

اسلام آباد(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نیاسفری ہدایات نامہ جاری کردیا، جس میں بورڈنگ سے 48گھنٹے پہلے کیا گیا پی سی آرٹیسٹ دیکھانا لازمی قرار دیا ہے،پاکستان آنے سے تمام مسافروں کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 6 سال اورزائد عمر کے پاکستانیوں،غیرملکیوں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ لازمی ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *