Categories
Breaking news

مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر وزیر اعظم عمران خان نے عزم کے ساتھ واضح اظہار کیا: شبلی فراز

Advertisement

وزیر اعظم عمران خانوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا فلسطین اور کشمیر پر مؤقف واضح ہے اور یہ پاکستانی عوام کے احساسات کا ترجمان ہے۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر وزیر اعظم عمران خان نے عزم کے ساتھ واضح اظہار کیا۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا فلسطین اور کشمیر پر مؤقف واضح ہے، وزیر اعظم کا فلسطین اور کشمیر پر مؤقف عوام کے احساسات کا ترجمان ہے۔

Clarity & commitment expressed by PM Imran Khan on Kashmir & Palestine reflects the true feelings of people of Islamic Republic of Pakistan pic.twitter.com/u1opU3MtJ6

— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) August 20, 2020

اس سے قبل اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ 2 سال مایوسیاں پھیلانے والوں کے لیے انتہائی مایوس کن سال رہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ دائیں اور بائیں کے بجائے عمران خان نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا، ذاتی مفاد کی سیاست اور عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس رہیں گے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *