
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ کو سائنس اور ٹیکنالوجی، عبدالرحمٰن کانجو کو وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا قلم دان دے دیا۔
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر 2 مزید وفاقی وزراء کی تعیناتی کر دی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید 1 وزیرِ مملکت کی تعیناتی کر دی۔
چوہدری سالک حسین اور میاں جاوید لطیف کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
محمد ہاشم نوتیزئی کی بطور وزیرِ مملکت تعیناتی کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
وفاقی وزراء سالک حسین، میاں جاوید لطیف اور وزیرِ مملکت ہاشم نوتیزئی کو تاحال قلم دان نہیں دیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
عمران خان پریس کانفرنس کررہے ہیں
-
عمران خان قومی سلامتی کمیٹی اجلاس پر اپنا مؤقف دیں گے، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے نئےاعلامیہ میں پی ٹی آئی کے مؤقف کی تصدیق کی گئی، نئے اعلامیہ میں بھی پاکستان میں مداخلت کی بھی تصدیق ہوئی۔
-
میہڑ میں آتشزدگی: وزیراعلیٰ سندھ کا ایکشن، ڈی سی دادو برطرف، ڈی ایچ او اور اے سی میہڑ بھی فارغ
دریں اثناء وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اگلے روز ذاتی طور پر گاؤں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں کے لیے معاوضے کا اعلان کیا۔
-
کراچی کے شہریوں کے ساتھ ایک بار پھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشاف
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانزیکشنز سرچ انجن گوگل پر جعلسازی سے کی گئیں، جس کے بعد کئی شہریوں نے اپنے بینکس سے رابطے کرلیے۔
-
فیک نیوز کےخاتمے کے لیے قانون سازی کرنے پر اتفاق
مریم اورنگزیب نے کہا کہ غیرملکی سازش کے نام پر اداروں، عدلیہ، میڈیا پر کیچڑ اچھالنے والوں کو اسپیس نہ دی جائے، جھوٹ پر مبنی انتشاری فسادی بیانیے کے تدارک میں میڈیا اپنا کردار ادا کرے۔
-
حمزہ شہباز کی حلف برداری، اتحادیوں کو تاحال دعوت نہ دی جاسکی
نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب میں اتحادی جماعتوں کو تاحال دعوت نہ دی جاسکی
-
عارف علوی کو عہدے کا خیال نہیں تو استعفیٰ دیں، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عہدے کا خیال نہیں تو استعفیٰ دیں
-
عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا
-
اسد قیصر کی بہنوئی اور دیگر کی خلافِ ضابطہ بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے خلافِ ضابطہ بھرتیاں اور ترقیاں کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
-
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روک دیا گیا
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کیخلاف PTI عدالت پہنچ گئی
پاکستان تحریکِ انصاف نے ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان پر جانبداری کا الزام عائد کر دیا۔
-
علیم خان حمزہ شہباز کی تقریبِ حلف برداری میں شریک نہیں ہونگے
پاکستان تحریکِ انصاف سے ناراض رہنما عبدالعلیم خان آج وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
حمزہ شہباز کی حلف برداری، چیئرمین سینیٹ کی لاہور آمد میں تاخیر کیوں؟
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کاحلف لینے کا حکم ابھی نہیں ملا۔
-
رانا ثناء کی پاک افغان سرحد پار سے فائرنگ کی شدید مذمت
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ خان نے پاک افغان سرحد پار سے فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بلاول بھٹو اور نواز شریف کی یہ تصویر کیوں وائرل ہورہی ہے؟
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے چرچے ہیں ۔
-
پی ٹی آئی بلاول بھٹو کے دورہ لندن سے پریشان ہے، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام ناکام سیاستدانوں کو چیئرمین بلاول کی سیاست سے خوف ہے
-
نوبیل انعام کیلئے نامزدگی پرخوشی ہے: ڈاکٹر امجد ثاقب
نوبیل امن انعام کیلئے نامزد ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا ہے کہ نوبیل انعام کیلئے نامزدگی پرخوشی ہے۔
-
امریکی FBI نے مقتولہ وجیہہ سواتی کے موبائل فونز عدالت میں جمع کرا دیے
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس میں امریکی ایف بی آئی کی ٹیم نے راولپنڈی کی سیشن کورٹ میں مقتولہ کے ذاتی موبائل فون جمع کرا دیے۔
-
خیبر پختونخوا: MPA کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
دہرے قتل کے ملزم، رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی فیصل زمان کے سب جیل ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
-
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی