
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ مزدوروں کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے مؤثر قوانین سازی کر رہے ہیں۔
ایک بیان میں محمود خان نے کہا کہ مزدوروں کےحقوق کا تحفظ کئے بغیر ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مزدوروں کی فلاح و بہبود اور تحفظ ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محنت کش افراد کیلئے روزگار کے باعزت اور پرکشش مواقع دے رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
صدر کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو برطرف کرنے کی ہدایت
صدر مملکت عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر ہمایوں اقبال کو برطرف کرنے کی ہدایت کردی۔
-
حمزہ شہباز کا پنجاب میں ڈیزل کی قلت کا نوٹس
پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دے دیا
-
حکومت کا عید کے 3 روز بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے عید الفطر کے 3 روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
-
عمران خان فتنہ ہیں، انہیں گرفتار کیا جائے گا: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا سابق وزیرِ اعظم سے متعلق کہنا ہے کہ عمران خان فتنہ ہیں، انہیں بالکل گرفتار کیا جائے گا، یہ شخص نوجوان نسل کو گمراہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔
-
کچلاک: خاتون اور 4 بچے گلا کاٹ کر قتل
کوئٹہ کے قریبی علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد نے خاتو ن اور اس کے 4 بچوں کو تیز دھار آلے سے بڑی بے رحمی اور سفاکی سے ذبح کر کے قتل کر دیا، پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو شاملِ تفتیش کر لیا۔
-
سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
-
پنجاب میں عید سیکیورٹی انتظامات مکمل
پنجاب پولیس نے عید کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی
-
پیپلز پارٹی محنت کشوں کی پارٹی ہے، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی پارٹی ہے
-
سابق حکومت کے مزدوردشمن اقدامات سے استحصال میں اضافہ ہوا: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کے مزدوردشمن اقدامات سے مزدوروں کے استحصال میں اضافہ ہوا۔
-
محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں: صدر عارف علوی
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کے محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
-
محنت کش بھائیوں کے دکھ محسوس کر سکتا ہوں: وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت کش بھائیوں کے دکھ محسوس کر سکتا ہوں، ان کے درد بانٹیں گے۔
-
حافظ آباد: ایک کروڑ سے زائد کا مال مسروقہ مالکان کو مل گیا
حافظ آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران گرفتار ہونے والے چوروں اور ڈاکووں سے برآمد ہونے والا ایک کروڑ 73 لاکھ کا مال مسروقہ ان کے مالکان کے حوالے کردیا
-
پولیس وردی جیسے کپڑے پہنے ملزم کی دودھ کی دکان میں ڈکیتی
کراچی میں پی ای سی ایچ ایس میں پولیس یونیفارم سے ملتے جلتے کپڑے پہنے ملزم نے دودھ کی دکان لوٹ لی
-
کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج صبح ہی سے شدید گرمی ہے اور پارہ 40 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔
-
کراچی: خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد، 2 افراد زیرِ حراست
کراچی کے علاقے ہاکس بے میں واقع رمضان گوٹھ سے ایک خاتون کی3، 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔
-
محنت کشوں کی ترقی کے بغیرحقیقی ترقی ادھوری ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی ترقی کے بغیر دنیا کی حقیقی ترقی ادھوری ہے۔