
مری میں محکمہ موسمیات کے الرٹ کے باوجود انتظامیہ خاموش رہی۔
رپورٹس کے مطابق شدید برف باری کی پیش گوئی سے متعلق 5 جنوری کو ہی الرٹ جاری کردیا گیا تھا لیکن انتظامیہ کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں گئے۔
محکمہ موسمیات نے 6 اور 7 جنوری کو مری، گلیات، کاغان، سوات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی تھی۔
رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے الرٹ میں سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت بھی کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ ملکہ کوہسار مری میں 7 جنوری کی رات کو آنے والے برفانی طوفان نے 22 زندگیاں نگل لیں۔
حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کردی جبکہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
مری میں پھنسی تمام گاڑیوں کو چیک کرلیا گیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی انجینئرز کے دستے بلڈوزر کی مدد سے گلڈنہ اور باریاں روڈ سے برف ہٹارہے ہیں ۔
-
یہ مطلب نہیں تھا ایک وقت میں سب آجائیں، فواد
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بولے مری کو کل شام پانچ بجے بند کردیا تھا ، کاش جلدی بند کردیتے۔
-
انتظامیہ برفباری رکنے کا انتظار کرتی رہی، موت نے انتظار نہیں کیا
حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کردی،رات بھر تین سے چار فٹ برف پڑی۔ سڑکیں برف سے اٹ گئیں، گاڑیاں پھنس گئیں، سڑک پر کھڑے لوگوں کو کہیں سے کوئی امداد نہ ملی۔
-
مری حادثے میں جاں بحق گوجرانوالہ کے محمد اشفاق کی ویڈیو
مری حادثے میں جاں بحق ہونے والے گوجرانوالہ کے محمد اشفاق کی ویڈیو سامنے آگئی۔
-
سانحہ مری کے باعث شہباز شریف نے دورہ کراچی منسوخ کردیا
پارٹی کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سانحہ مری کے باعث دورہ کراچی منسوخ کردیا، مریم اورنگزیب
-
مری میں افسوسناک سانحہ کی ذمہ دار انتظامیہ اور حکومت ہے، مولانا اسعد محمود
اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام کےقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ مری میں افسوسناک سانحہ کی ذمہ دار انتظامیہ اور حکومت ہے۔
-
اے ایس آئی نوید اقبال اور اہلخانہ کی میتیں ان کی رہائش گاہ پہنچادی گئیں
پولیس کا کہنا ہے کہ نوید اقبال کی بیٹی شفق، دعا ،اقرا اور احمد کی میت اسلام آباد پہنچائی گئی۔
-
لاہور کے دو کزن ظفر اور معروف بھی مری میں انتقال کر گئے
مرحوم ظفر کی بہن کا کہنا ہے کہ بھائی اس کا کزن اور دوست سیر کیلئے گئے تھے، کسے معلوم تھا کہ یہ ان کا آخری سفر ہوگا۔
-
گلیات میں تمام سیاح خیریت سے ہیں، انچارج ریسکیو آپریشن
گلیات میں ریسکیو آپریشن کے انچارج عمران نے کہا ہے کہ سیاحوں کو نتھیا گلی سے نکالنے کےلیے آپریشن کیا جارہا ہے۔
-
مری میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے دل بہت غمگین ہے، نواز شریف
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ معصوم پاکستانی سخت سردی میں بچوں سمیت تڑپ تڑپ کر مرتے رہے اور نااہل، کر پٹ اور بے حس حکمران اپنے محلوں میں سوتے رہے۔
-
گاڑی برف میں پھنس جائے، انجن چل رہا ہو تو کھڑکی ذرا سی کھول لیں، آئی جی موٹرویز
انعام غنی نے کہا کہ کاربن مونو آکسائیڈ میں بونہیں ہوتی،اس کاپتہ لگانابہت مشکل ہے۔
-
سانحہ مری حکومتی غفلت کے باعث پیش آیا، شہباز شریف
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ مری بہت افسوس ناک ہے۔
-
نتھیا گلی سے ایبٹ آباد تک سڑک کلیئر، ٹریفک صبح تک رواں ہوجائے گی، ڈی سی ایبٹ آباد
ڈی سی راولپنڈی کا کہنا تھا کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو شٹل بس سروس سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔
-
مری جیسے حالات یا شدید سردی میں زندہ رہنے کیلئے چند اہم ہدایات
مری جیسے حالیہ حالات یا شدید سردی میں کسی مشکل کے دوران زندہ رہنےکےلئے چند اہم ہدایات سامنے آئی ہیں۔
-
ٹریفک حادثہ: چیئرمین سینیٹ کے بھائی اور ڈرائیور جاں بحق
سالار سنجرانی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ بھی جانبر نہ ہوسکے۔
-
وزیراعظم اپنا ظالمانہ، احمقانہ ٹوئٹ واپس لیں، پرویز رشید
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ کو احمقانہ قرار دیدیا۔