ملکہ کوہسار مری میں برف باری کے ساتھ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، شدید رش کی وجہ سے سڑکوں پر بد ترین ٹریفک جام ہوگیا۔
مری میں صبح سے اب تک ہزاروں گاڑیاں داخل ہوچکیں، برفانی تودہ گرنے سے نتھیا گلی اور مری کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
ملکہ کوہسار مری اور ارد گرد کے علاقوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد برفباری ہوئی، جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔
سیاحوں کی سہولت کے لیے ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے، ویک اینڈ کے باعث سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ صبح سے اب تک مری میں 27000 کےقریب گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں، ٹریفک اہلکار ہائی وے مشینری کے ساتھ برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔
ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سیاح مری آنے سے پہلے ٹریفک پولیس کی ہدایات پرعمل کریں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ن لیگ سے دوستیاں پرانی ہیں، میرا جہاز ہر طرف جا سکتا ہے، جہانگیر ترین
خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت پر صحافیوں نے جہانگیر ترین سے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے سے متعلق پوچھا تو جہا نگیرترین مسکراتے رہے۔
-
ایف آئی اے کا غیر قانونی قابضین کیخلاف آپریشن، سرکاری املاک واگزار کرالی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے متروکہ وقف املاک کی اراضی پر غیر قانونی قابضین کے خلاف آپریشن کیا ہے۔
-
’چور‘ اور ’جھوٹا‘ ثابت ہوجانے والے عمران نیازی استعفیٰ دیں، شہباز شریف
شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں، ملک آئینی وقانونی خلا میں چل رہا ہے، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد جو بھی حکومتی فیصلے ہوں گے، وہ آئینی اور قانونی نہیں ہوں گے۔
-
پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں ریلیف آپریشن
پاک بحریہ کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپس میں لوگوں کو علاج اور ادویات کی سہولتیں اور خوراک فراہم کی گئیں۔
-
اسلام آباد میں بارش، پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں
پاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے شازیہ ثوبیہ کا کہنا ہے کہ چھت ٹپکنےکی شکایات کئی بار کروا چکی ہوں۔
-
عدت مکمل کیے بغیر شادی کو زنا قرار دینے کی درخواست خارج
درخواست گزار کا موقف تھا کہ اس کی سابق بیوی آمنہ نے عدالت سے تنسیخ نکاح کا یک طرفہ فیصلہ لیا اور اگلے روز اسماعیل نامی شخص سے شادی کرلی۔
-
بارسلونا: پاکستانی فیملی کا انصاف تک میتوں کی تدفین نہ کرنے کا اعلان
اسپین کے شہر بار سلونا میں آتشزدگی میں پاکستانی فیملی کے 4 افراد ہلاک ہوئے،اس خاندان کےسربراہ نصر اللہ اقبال کے بھائی زاہد عمران نےقونصلیٹ آفس کے نارواک سلوک کے خلاف ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔
-
بھارت کی جانب سے سارک عمل میں رکاوٹ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے طور پر اگلے سارک سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہے، بھارت کی کوئی بھی غلط بیانی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو چھپا نہیں سکتی۔
-
وجیہہ سواتی قتل کیس: پولیس کو سینیٹ میں رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر طلحہ محمود کی صدارت میں اجلاس ہوا، آئی جی پولیس احسن یونس بھی سینیٹ کمیٹی داخلہ میں پیش ہوئے۔
-
شیرشاہ پراچہ چوک کے قریب نالے میں ایک اور دھماکا
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پراچہ چوک کے قریب گزشتہ ماہ دھماکے کے مقام کے قریب ہی نالے میں ایک اور دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
-
ن لیگ نے صرف ککس بیکس کیلئے سڑکیں بنائیں، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نےالزام لگایا ہے کہ ن لیگ نےصرف ککس بیکس کے لیے سڑکیں بنائیں۔
-
کراچی، گارڈن دھوبی گھاٹ کی کچرا کنڈی سے 17 دستی بم برآمد
کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کے علاقے گارڈن میں دھوبی گھاٹ کے قریب ایک کچرا کنڈی سے 17 دستی بم برآمد ہوئے ہیں، جنہیں پولیس نے ناکارہ بنا دیا ہے۔
-
ٹیکس نہ دینے والوں کو نوٹس نہیں دیں گے بلکہ ان کی آمدنی بتائیں گے، وزیر خزانہ شوکت ترین
شوکت ترین نے کہا کہ چند ہفتوں میں بغیر نوٹس کے ٹیکس نادہندگان کے پاس ایف بی آر پہنچ جائے گا، ٹیکس نا دہندگان کو کسی بھی صورت ہراساں نہیں کیا جائے گا۔
-
پی پی نے زرداری کی زیرِ قیادت سندھ کے عوام کی چیخیں نکال دیں: خرم شیر زمان
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کی قیادت میں عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔
-
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ضبط منشیات تلف کردی
اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے گزشتہ سال کے دوران ضبط کی گئی منشیات اور شراب کا ذخیرہ ملیر کے علاقے گڈاپ میں ایک تقریب کے دوران تباہ کر دیا۔
-
چونیاں: 3 بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والا سفاک باپ گرفتار، مقدمہ درج
چونیاں میں 3 بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والے سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ بچیوں کی ماں کی درخواست پر اس کے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ بھی درج کر لیا۔