Categories
Breaking news

مری اور ملحقہ علاقوں میں طوفانی برفباری، مقامی لوگوں کی نظام زندگی محصور

مری اور ملحقہ علاقوں میں طوفانی برفباری، مقامی لوگوں کی نظام زندگی محصور مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے 50 سے 90 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

نتظامیہ نے کسی بھی صورتحال سے بچنے کے لیے شہریوں کو بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہےکہ مری سے باہر موجود شہریوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مری کا رُخ نہ کریں۔

اس کے علاوہ برفانی طوفان سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کے پاس کھانے پینے کی اشیا نہ ہونے کے برابر ہیں اور دواؤں کی قلت کا بھی سامنا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.