Categories
Breaking news

مریم نواز 27 دسمبر کو لاڑکانہ جائیں گی

مریم نواز 27 دسمبر کو لاڑکانہ جائیں گی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 27 دسمبر کو لاڑکانہ جائیں گی۔

Advertisement

مسلم لیگ ن سندھ نے مریم نواز کے دورۂ سندھ کو حتمی شکل دے دی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

ترجمان کے مطابق مریم نواز 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی اور سہ پہر 4 بجے سکھر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔

مریم نواز26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے میں شرکت کیلئے 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی۔

ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی دعوت پر مریم نواز شہید محترمہ بینظیر بھٹو برسی کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *