مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کو مریم فوبیا ہوگیا ہے۔ مریم نواز ہی بکسے چور حکومت کا بوریا بستر گول کریں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے لیگی ترجمان پنجاب کا کہنا تھا کہ پیراشوٹر ترجمانوں کے مفت کے لنگر جلد بند ہونے والے ہیں وقت آنے پر ایک ایک پیراشوٹر کا سر درد اور پیٹ میں اٹھنے والے مروڑ کا علاج کریں گے۔
مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا مریم نواز ڈبہ پارٹی کے سلیکٹڈ وزیراعظم کے اعصاب پر سوار ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- فردوس اعوان ادھورے بیانات کے بعد خود شرمندہ ہوتی ہیں، عظمیٰ بخاری
- فردوس عاشق نے عثمان بزدار کا کورونا ہونا بھی ہم پر ڈال دیا ہے، عظمیٰ بخاری
انھوں نے کہا کہ خیراتی مشیروں اور کرایے کے ترجمانوں کا ٹولہ اپنی تنخواہیں حلال کر رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فردوس عاشق کو مریم نواز فوبیا ہوگیا ہے، ہمارے پاس اس فوبیا کا بھی علاج موجود ہے۔
عظمیٰ بخاری کا یہ بھی کہنا تھا کہ نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ہی بکسے چور حکومت کا بوریا بستر گول کریں گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
اپوزیشن اتحاد نے لاہور جلسی کی بےمثال ناکامی سے کوئی سبق نہیں سیکھا، فیاض چوہان
عوام کے گھروں سے نکلنے کی مولانا فضل الرحمٰن کی خواہش ان کے دل میں ہی رہ جائے گی، صوبائی وزیر
-
سلیم مانڈوی والا کے الزامات کا جواب مناسب وقت دیں گے، نیب
قومی احتساب بیورو ( نیب )نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیان پر ردعمل جاری کردیا ہے ۔
-
محمد علی درانی کل شہباز شریف سے جیل میں ملیں گے
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف تک سیاسی پیغام رسائی شروع ہورہی ہے ۔
-
شہزاد اکبر اور سلیم مانڈوی والا آمنے سامنے آگئے
وزیراعظم عمران خان مشیر داخلہ وا حتساب شہزاد اکبر اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا آمنے سامنے آگئے۔
-
پیپلز پارٹی کی 2017 کی مردم شماری کے نتائج کی منظوری کی مذمت
معاہدے کے تحت مختلف آبادیوں کے پانچ فیصد میں دوبارہ مردم شماری پر اتفاق کیا گیا، تاج حیدر
-
آج بھی حکومت کہے گی پی ڈی ایم کا شو فلاپ ہوگیا، اے این پی
اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں نےپی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہاکہ آج بھی حکومت کہے گی کہ پی ڈی ایم کا شو فلاپ ہوگیا ہے۔
-
حیدر آباد: موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار، 22 موٹرسائیکلیں برآمد
ایس ایس پی عبدالسلام شیخ کے مطابق پولیس کی خصوصی ٹیم نے موٹرسائیکل چور ی کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا ہے۔
-
مریم نواز نے پشتو میں نعرے بھی لگوائے
اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے جلسے میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پشتو زبان میں نعرے بھی لگوائے ۔
-
وزیراعظم عمران خان نے گورننس کے نظام میں خلا کی نشاندہی کی، فردوس اعوان
وزیراعظم عمران خان کا کردار ہار نہ ماننا اور اپنے موقف پر کھڑے رہنا ہے، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب
-
ڈی جی FIA کا بڑا اقدام، کرپٹ افسران کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ
ڈائریکٹرجنرل( ڈی جی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) واجد ضیا نے کرپٹ افسران کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے کی تیاریاں جاری
نوڈیرو ہاؤس سے گڑھی خدا بخش تک فول پروف سیکیورٹی ہوگی، اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے 300 سے زائد کمانڈوز تعینات ہوں گے
-
وفاق اخراجات اور غیر ملکی قرض کم کرنے میں ناکام رہا، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے باوجود وفاق اپنے اخراجات کم کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
برطانیہ، پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خدشات تاحال برقرار
برطانیہ اور پاکستان کے درمیان اب بھی منی لانڈرنگ کا خدشہ برقرار ہے ۔
-
بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں اہم اجلاس طلب کرلیا
بلاول ہاؤس کے ترجمان کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 29 دسمبر کو دو پہر دو بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔
-
سی ایس ایس امتحان میں کوٹہ سسٹم، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ و قانون انصاف کو نوٹسز جاری
سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے سی ایس ایس امتحان 2021 میں کوٹہ سسٹم کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے
-
کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو، وزیر داخلہ مزید با اختیار
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل )کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے ۔