Categories
Breaking news

مریم نواز کی ڈسکہ میں عوام سے باہر نکلنے کی اپیل

مریم نوازکی ڈسکہ میں عوام سے ووٹ ڈالنے کےلیے باہر نکلنے کی اپیل

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ میں عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کی ہے ۔

مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ شیرو! پاکستان کو بتادو ڈسکہ ووٹ چوروں کو کیسے سزا دیتا ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ایک ووٹ عوام کومزید مہنگائی، بےروزگاری، معاشی تباہی سے بچاسکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *