
پاکستان مسلم لیگ ن نے جمعرات کی ریلی کا شیڈول جاری کردیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی زیر قیادت ریلی آج دوپہر 2 بجے جاتی امرا سے شروع ہوگی۔
ریلی مزنگ چنگی، لکشمی، گوالمنڈی سے ہوتی ہوئی لوہاری پہنچے گی۔ مریم نواز داتا دربار پر حاضری بھی دیں گی۔
x
Advertisement
مریم نواز شنگھائی برج، اچھرہ اور لوہاری گیٹ پر خطاب بھی کریں گی۔
واضح رہے کہ 13 دسمبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا آج 49 واں یوم شہادت
سوار محمد حسین شہید نے بے خوفی سے لڑتے ہوئے دشمن کے 16 ٹینک تباہ کیے۔ دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔
-
وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کووزیراعظم عمران خان نے کورونا کے خلاف اقدامات اور اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے آگاہ کیا۔
-
پنڈی کے مزید 19 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
-
لاہور اور شیخوپورہ کے درمیان موٹروے پر دھند
موٹر وے پولیس نے فوگ لائٹس کے استعمال، گاڑی کی رفتار کم رکھنے اور درمیانی فاصلہ مناسب رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
-
راولپنڈی: چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی، مسافر کود گئے
ترجمان ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔
-
آکسیجن کی کمی کے باعث اموات، وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو پشاور میں ہونے والی اموات کی وجوہات پر بریفنگ دی جائے گی۔
-
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں واجبات کی ادائیگی شروع
ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلوے، کراچی ڈویژن نے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی مرحلہ وار شروع کی ہے۔
-
ڈی جے بٹ سے غیرقانونی رائفل برآمد ہوئی ہے، پولیس کا دعویٰ
سیاسی جلسوں میں ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے سے ملک بھر میں شہرت حاصل کرنے والے ڈی جے بٹ کو شناخت ہی تحریک انصاف کے جلسوں سے ملی ۔
-
پنجاب حکومت امن و امان خراب کرنے پر گرفتاریاں کرسکتی ہے، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ امن و امان خراب کرنے کی کسی کوشش پر یہ گرفتاریاں کی جاسکتی ہیں ۔
-
بھارت کی طرف سے پاکستان کیخلاف ویب سائٹ چلانے کا انکشاف
برسلز کی ڈس انفو لیب کے مطابق بھارت انڈین کرونیکلز ای یو کے نام سے پاکستان کے خلاف ایک ویب سائٹ چلا رہا ہے ۔ اس ویب سائٹ کا مقصد بھارتی عوام تک جھوٹی خبروں کی ترسیل ہے ۔
-
پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جارہا، سعودی سفیر
سعودی سفیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب سے صرف ان لوگوں کو واپس بھیجا جاتا ہے جن کے پاس دستاویزات نہ ہوں۔
-
بلدیہ کراچی کی زمین پر واقع تمام پٹرول پمپس کے الاٹمنٹ آرڈرز منسوخ
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اپنی زمین پرواقع تمام پیٹرول پمپس کے الاٹمنٹ آرڈرزمنسوخ کردیئے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ اس حوالے سے منسوخی کے نوٹسز پیٹرول پمپس مالکان کو بھیجے جا رہے ہیں۔
-
حکومت کو بھیجنے کا آئینی طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم نے کہا کہ ہم جوبات کرتے ہیں اپوزیشن کہتی ہے ہمارے مقدمات معاف کردیں، اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف مقدمات انہی کے دور حکومت میں بنائے گئے۔
-
ملتان: مہندی والے دن گھر میں آگ لگنے سے دو لڑکیوں کا جہیز جل گیا
آگ لگنے کے باعث گھر میں موجود دونوں بیٹیوں کے جہیز کا سامان جل گیا، دونوں کی کل رخصتی ہونا تھا۔
-
جنوری کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ ہو گا، میاں افتخار
ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ وزیرستان جاتے ہوئے ڈی آئی خان میں عمران خان نےکہا کہ آگے جانا مشکل ہے مجھے گرفتار کرو، ہم نے گرفتار نہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔
-
سانگھڑ: سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو 18 ماہ قید کی سزا
مجرمان کو 28 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے