
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کل سہ پہر براستہ موٹر وے سکھر پہنچیں گی۔
اس حوالے سے مسلم لیگ نون سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر انٹر چینج پر مریم نواز کا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔
x
Advertisement
صدر مسلم لیگ نون سندھ شاہ محمد شاہ نے کہا کہ مریم نواز شام 6 بجے سکھر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔

مریم نواز 27 دسمبر کو لاڑکانہ جائیں گی
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 27 دسمبر کو لاڑکانہ جائیں گی۔

شاہ محمد شاہ نے یہ بھی کہا کہ مریم نواز سکھر میں پارٹی رہنماؤں سے عشائیے پر ملاقاتیں بھی کریں گی۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کا قیام نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
سوات، CTD نے دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
قوم کی ذمہ داری ہے کہ وہ قائد اعظم کے خواب کو سمجھے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ قائد اعظم کے خواب کو مکمل طور پر سمجھے۔
-
کراچی: موٹر سائیکل سوار برہنہ نوجوان کا ذہنی توازن درست نہیں
کراچی میں موٹر سائیکل پر برہنہ گھومنے والے نوجوان کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اس کا ذہنی توازن درست نہیں۔
-
آرمی چیف کا یومِ قائدِ اعظم پر پیغام
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔
-
قائداعظم کے سنہری اصول مسلمانوں کی آزادی کے بنیادی محرک ثابت ہوئے، شاہ فرمان
گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کہتے ہیں کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے سنہری اصول ’اتحاد،ایمان اورنظم وضبط‘ مسلمانوں کی آزادی کے بنیادی محرک ثابت ہوئے
-
خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے قائد اعظم کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں۔
-
ملک میں کرسمس کی تقریبات و عبادات جاری
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں کرسمس کا تہوارمذہبی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، مسیحی برادری گرجاگھروں میں عبادتوں میں مصروف ہیں، کیک کاٹے جا رہے ہیں اور کرسمس ٹری کو خوبصورتی سے سجا کر تحفے تحائف دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
زیارت: یوم قائد کی مناسبت سے قائداعظم ریذیڈینسی میں تقریب
زیارت میں یوم قائد کی مناسبت سے قائد اعظم ریذیڈینسی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
نواز شریف کی بیٹی ہونا میرے لیے اعزاز ہے، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ نواز شریف کی بیٹی ہونا اُن کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
-
گورنرپنجاب کا HED میں اقلیتوں کے کوٹے پر عملدرآمد کا اعلان
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ہائر ایجوکیشن ڈپارنمنٹ (ایچ ای ڈی) میں اقلیتوں کے لیے ملازمتوں کے 2 فیصد کوٹے پر مکمل عمل درآمد کا اعلان کر دیا۔
-
ملکی ترقی میں مسیحی برادری سمیت اقلیتوں کا اہم کردار ہے، محمود خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کہتے ہیں کہ ملکی ترقی میں مسیحی برادری سمیت اقلیتوں کا اہم کردار ہے۔
-
بابائے قوم کو بلوچستان اور یہاں کے لوگوں سے محبت تھی، جام کمال
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بابائے قوم کو بلوچستان اور یہاں کے لوگوں سے خصوصی محبت تھی۔
-
بہاولپور: شوگر ملز کے سامنے گنے سے لدی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں
جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی شوگر ملز کے سامنے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں اور ٹرالرز کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
-
رحیم یار خان کی نہر میں شگاف، وسیع علاقہ زیرِ آب
جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی نہر میں شگاف پڑے سے وسیع علاقہ زیرِ آب آگیا ہے، جس کے باعث کاشت کاروں کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔
-
قوم قائداعظم کا احسان تا قیامت نہیں اتار سکتی، بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒکے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم قائداعظم کا احسان تا قیامت نہیں اتار سکتی، ان کی بدولت ہی مسلمانان برصغیر کو غلامی کی زنجیروں سے نجات حاصل ہوئی۔
-
PIA کی جانب سے دورانِ پرواز کرسمس منائی گئی
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے مسیحی برادری کی خوشیوں میں شرکت کیلئے دورانِ پرواز کرسمس منائی گئی۔