Categories
Breaking news

مریم نواز کا حکومت پر 6 ارب روپے رشوت لینے کا الزام

مریم نواز کا حکومت پر 6 ارب  روپے رشوت لینے کا الزام

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی حکومت پر 6 ارب روپے سے زائد رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پوسٹنگ اور ٹرانسفرز کے لیے رشوت میں 6 ارب روپے سے زیادہ کمایا گیا۔

مریم نواز نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ سب اسکینڈلز کا باپ ہے یہ اسکینڈل، اس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں ۔

رہنما مسلم لیگ نے دعویٰ کیا کہ آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آئیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *