
لاہور میں مینار پاکستان کے سائے تلے پی ڈی ایم کا جلسہ شروع ہوگیا ہے، نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز جلسہ گاہ پہنچ گئی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان، اور بلاول بھٹو زرداری بھی جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں ہیں اور کچھ ہی دیر میں ان کی آمد بھی متوقع ہے۔

Table of Contents
مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ گاہ روانہ ہوگئی ہیں۔

گریٹر اقبال پارک میں اپوزیشن جماعتوں کے ورکرز دوپہر سے جمع ہیں۔
دوسرے شہروں سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ اب بھی جارہی ہے۔
کارکنوں کو مرکزی قائدین کے خطابات کا انتظار ہے۔
جو حکومت مخالف تحریک سےمتعلق اہم فیصلے کو اعلان کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ گاہ روانہ ہوگئی ہیں۔
-
پی ڈی ایم جلسہ: حکومت کی جلسہ گاہ کی سیکیورٹی مزید موثر بنانے کی ہدایت
وزیر قانون راجہ بشارت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اورآئی جی پنجاب کے ساتھ حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔
-
وزیر اعلیٰ نے راولپنڈی دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے آر پی او راولپنڈی سے دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی، سی پی او راولپنڈی احسن یونس نے کہا کہ اس میں دہشت گردی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔
-
پاکستان میں ’شہابِ ثاقب‘ کا نظارہ، کب اور کیسے؟
ماہرین فلکیات نےاعلان کیا ہے کہ آج رات پاکستان میں شہاب ثاقب کا نظارہ کیا جاسکے گا۔
-
PDM قیادت ایاز صادق کے گھر جمع ہو گئی
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں مینارِ پاکستان تلے آج اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف اور دیگر رہنما پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں سردار ایاز صادق کے گھر جمع ہو گئے۔
-
ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرائے گا ، خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا استعفوں سے متعلق کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرائے گا۔
-
رکنِ سندھ اسمبلی میر طارق خان کا استعفیٰ پارٹی کو ارسال
سندھ کے ضلع میرپور خاص کے علاقے ڈگری کے حلقہ پی ایس 50 سے رکنِ سندھ اسمبلی میر طارق خان نے استعفیٰ پارٹی کو ارسال کر دیا۔
-
راولپنڈی میں دھماکا، 25 افراد زخمی
وفاقی درالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راول پنڈی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عمران خان کو ان کی جدوجہد کا صلہ ملا اور وزیراعظم بنے، علی زیدی
وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کہتے ہیں کہ عمران خان اس سے قبل چار الیکشن ہارے ہیں، اس کے باوجود اُنہوں نے جدوجہد جاری رکھی،اُنہیں اُن کی جدوجہد کا صلہ ملا اور وہ وزیراعظم بنے۔
-
استعفیٰ گھرجانے کیلئے نہیں گھر بھیجنےکیلئے دیں گے، سعیدغنی
صوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا استعفوں سے متعلق کہنا ہے کہ ہم استعفیٰ گھرجانے کے لیے نہیں بلکہ انہیں گھر بھیجنے کے لیے دیں گے۔
-
سیاسی قوتوں کا متحد ہونا بینظیر بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے، نفیسہ شاہ
سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نفیسہ شاہ کہتی ہیں کہ سیاسی قوتوں کا متحد ہونا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے۔
-
PDM جلسہ: مولانا فضل الرحمٰن سردار ایاز صادق کی رہائشگاہ پہنچ گئے
اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن مسلم لیگ نون کے رہنما ایاز صادق کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔
-
اپوزیشن مودی کے بیانیے پر چل رہی ہے، شہریار آفریدی
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کہتے ہیں کہ اپوزیشن مودی کے بیانیے پر چل رہی ہے۔
-
نون لیگی رکشہ ڈرائیور بھی لاہور جلسے کیلیے روانہ
پاکستان مسلم لیگن کا کارکن رکشہ ڈرائیور رمضان بھی لاہور جلسے کے لیے گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہو گیا ہے۔
-
کیپٹن (ر) صفدر کو سیکیورٹی دینے کی درخواست کی سماعت کل ہو گی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد، نون لیگی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
-
ڈنڈا بردار فورس عمران خان کو گھر نہیں بھیج سکتی، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے متعلق کہنا ہے کہ ڈنڈا بردار فورس عمران خان کو گھر نہیں بھیج سکتی۔