وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے لاہور قلندرز کے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔
قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کرکٹ کھیلی، پنچنگ بیگ پر باکسنگ کے جوہر بھی دکھائے۔
اس موقع پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نواز میدان میں آئیں تو مقابلے کے لیے تیار ہوں۔ مریم نواز ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئی ہیں۔
سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے کہا کہ وزیراعظم کے ویژن کے مطابق ایک جگہ سب سہولیات فراہم کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم ویمن ڈویلپمنٹ پروگرام بھی شروع کرنا چاہتے ہیں، امید ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سرپرستی کریں گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
محمد زبیر کا حماد اظہر کے بیان پر جواب
محمد زبیر کا کہنا تھا کہ جو سالانہ چار فیصد سے بھی کم ہے، اس کا موازنہ ہمارے دور سے کریں جب کم افراط زر کے باوجود پانچ میں سے چار سال میں نمو بیس فیصد سالانہ تھی
-
اے این پی نے اپنے خیالات اجلاس میں کیوں نہیں بتائے، شاہد خاقان عباسی
جیو نیوز کے پروگرام’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو میں کرتے ہوئے شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے فیصلے کو توڑا جس پر وضاحت طلب کی
-
وزیراعظم عمران خان اپنے بیان پر معافی مانگیں، ایچ آر سی پی کا مطالبہ
پاکستان انسانی حقوق کمیشن ( ایچ آر سی پی ) نے جنسی زیادتی کو فحاشی سے جوڑنے کے وزیراعظم عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے ۔
-
شوگر ملز کو پنجاب حکومت کے اقدام کیخلاف عارضی ریلیف مل گیا
شوگر ملز نے لاہور ہائیکورٹ سے حکومت پنجاب کے اقدام کیخلاف عارضی ریلیف حاصل کرلیا۔
-
حقوقِ نسواں، وکلا تنظیموں کی وزیر اعظم کے جنسی زیادتی کے بیان کی مذمت
ان ریمارکس میں کہا گیا کہ اس بیان سے وزیر اعظم نے جنسی زیادتی کا دفاع کرنے والوں کو شہہ دی ہے، جنسی زیادتی کے متاثرین کو موردِ الزام ٹھہرانا اُن کی آوازکو دبانا ہے
-
حکومت اور ٹی ایل پی معاہدے پر کل اہم اجلاس
تحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی) سے حکومت کے معاہدے پر کل اہم اجلاس میں غور کیا جائے گا۔
-
پی ایم اے کو ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن روکنے پر تشویش
اپنے ایک بیان میں جنرل سیکریٹری پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ تمام عمر کے لوگوں کی فوری ویکسین ان کا شناختی کارڈ دیکھ کر کی جائے۔
-
وزیراعظم سے آئی جی خیبرپختونخوا کی اہم ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے آئی جی خیبرپختونخوا ثنااللہ عباسی نے ملاقات کی ہے۔
-
سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کیخلاف مقدمہ درج
سابق ڈپٹی ڈائریکٹر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) عبدالغفار سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
حکومت کب تک عوام کو سبز باغ دکھائے گی؟ سراج الحق کا سوال
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے استفسار کیا ہے کہ یہ حکومت کب تک عوام کو سبز باغ دکھائے گی؟
-
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 8 اموات کا معاملہ، ینگ ڈاکٹرز کا بورڈ آف گورنرز کو معطل کرنے کا مطالبہ
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے، جبکہ انکوائری کمیٹی کو مسترد کرتے ہیں۔
-
ٹیکس نظام کا دائرہ کار بڑھانے کو ترجیح دیں گے، حماد اظہر
حماد اظہر نے کہا کہ ٹیکس دائرہ کار کو بڑھانے کے لیے ٹھوس پروگرام لائیں گے، ہم ٹیکس نظام کا دائرہ کار بڑھانے کو ترجیح دیں گے۔
-
مریم نواز، حمزہ شہباز میں کوئی اختلاف نہیں، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز میں کوئی اختلاف نہیں ۔
-
محکمہ بلدیات پنجاب کا اداروں کی بحالی کے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کا فیصلہ
ذرائع محکمہ بلدیات کا ماننا ہے کہ بلدیاتی ادارے بحال ہونے سے انتظامی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔
-
سرگودھا: سوتیلے باپ نے خاتون کی نازیبا تصاویر وائرل کردیں
سرگودھا میں سوتیلے باپ نے خاتون کی نازیبا تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل کردیں۔
-
پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد ایمل ولی کا بلاول بھٹو سے رابطہ
عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کی قیادت نے اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) سے علیحدگی کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کرلیا۔