Categories
Breaking news

مریم نوازکا اصلی ٹھکانہ جیل ہے، فردوس عاشق اعوان

مریم نوازکا اصلی ٹھکانہ جیل ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ مریم نواز کا اصلی ٹھکانہ جیل ہے اب عدالت فیصلہ کرے گی کہ مریم نواز کو کب اصلی گھر بھیجنا ہے۔

لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نواز روز سیاسی چٹکلے چھوڑ رہی ہیں، مریم روز کہتی ہیں حکومت جانے والی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت کہیں نہیں جارہی البتہ مریم نواز ضمانت پر ہیں، مریم نواز ضمانت خارج ہونے کے بعد جیل جا رہی ہیں۔

برسوں مسلط حکمرانوں نے معیشت، اداروں، سیاسی نظام کو معذور کیا: فردوس

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ…

آٹا اور چینی چور مافیا کے گھر جانے کا وقت آچکا، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ ووٹ کی عزت بحال کریں گے اگلا پورا ہفتہ لاہور میں کنونشن اور کارنر میٹنگزہوں گی اورمریم نواز لاہور شہر میں نکلیں گی۔

اُنہوں نے کہا کہ مریم نواز ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا کر گلی گلی جا رہی ہیں، انہیں چاہیےکہ آرام و سکون کی جگہ پر جانےکی تیاری کریں۔

فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا کہ حق کی طاقت میں جرات اور بہادری ہوتی ہے، میں نے پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر ٹائلوں کو مکا مارا۔

حکومت کو گھر بھیجنےکا آئینی طریقہ موجود ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق نے کہا کہ پی ڈی ایم والے کاغذ کےایک ٹکڑے پرتحریک عدم اعتماد لکھ کر اسپیکر کو دےدیں ۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم عوام سےکھیل رہی ہے، ان کوسمجھ نہیں آرہی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *