Categories
Breaking news

مریم اورنگزیب کا سعودیہ میں پیش آئے واقعہ پر ردعمل

مریم اورنگزیب کا سعودیہ میں پیش آئے واقعہ پر ردعمل

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سعودی عرب میں پیش آئے واقعہ پر اپنا ردعمل دیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنہری جالیوں پر لکھی ہوئی سورہ الحجرات کی آیت سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی

اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔

آیت میں کہا گیا ہے کہ اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبیؐ کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور ؐ زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو، جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.