Categories
Breaking news

مریم اورنگزیب جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کر رہی ہیں، فرخ حبیب

مریم اورنگزیب جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کررہی ہیں ، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب جھوٹ پر جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہیں تھیں۔

مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیرمملکت نے کہا کہ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے اپنے اعداد و شمار میں معاشی شرح نمو 3.9 فیصد بتائی ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے معیشت کو درست سمت پر ڈال دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *