Categories
Breaking news

مرکز ولائت امام بارگاہ القائم بارسلونا کے زیر اہتمام 21 رمضان المبارک بسلسلہ شہادت حضرت علی ؓ شہید مسجد کوفہ مجلس عزا وماتمی جلوس

بارسلونا(دوست نیوز)مرکز ولائت امام بارگاہ القائم بارسلونا کے زیر اہتمام 21 رمضان المبارک بسلسلہ شہادت حضرت علی ؓ شہید مسجد کوفہ مجلس عزا وماتمی جلوس نکالا گیا۔ جس میں بارسلونا اور قریبی علاقوں سے مومنین کی بڑی تعداد میں شرکت۔انتظامیہ کی جانب سے ایک کھلے پارک میں اجازت دی گئی تھی۔جلوس میں ایس او پیز کا خاص خیال رکھا گیا،
شرکا نے چہرے پر ماسک اور ہاتھوں پر سینی ٹائزر کا استعمال کیا گیا، ماتمی جلوس اپنے مقررہ وقت پرشروع اور ختم کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *