Categories
Breaking news

مرزا فراست علی کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے. چوہدری عزیز امرہ

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)مرزا بلاول اور مرزا سلابت کے بھائی امرہ کلاں کے نوجوان مرزا فراست علی مرحوم کی وفات پر دلی افسوس ہوا ہے میں مرزا برادران کے غم میں برابر کا شریک ہوں. اللہ تعالیٰ مرزا فراست علی کی مغفرت فرمائے اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *