Categories
Breaking news

مردم شماری پر متحدہ کا مطالبہ جائز ہے، گورنر سندھ

مردم شماری پر متحدہ کا مطالبہ جائز ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مردم شماری سے متعلق ایم کیو ایم کا مطالبہ درست قرار دے دیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا مطالبہ جائز ہے، خود پی ٹی آئی میں بھی یہ بات ہورہی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ مردم شماری کا مسئلہ جلد از جلد حل ہوجائے گا۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ ایم کیوایم حکومتی اتحاد سے الگ ہوجائے۔

انہوں نے کہا کہ 2023ء کے انتخابات سے قبل نئی مردم شماری کرائی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *