
مسلم لیگ نون خیبر پختون خوا کے ترجمان اختیار ولی خان کہتے ہیں کہ مردان میں پی ڈی ایم کو ریلی کی اجازت نہ دینے پر حیرت نہیں ہوئی۔
صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع مردان میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے زیراہتمام ریلی اور جلسہ آج ہوگا جس کے لیے انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہیں دی گئی ہے۔

پی ڈی ایم کا آج مردان میں ریلی کا اعلان
مردان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر ریلی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔

x
Advertisement
اس حوالے سے صوبائی ترجمان مسلم لیگ نون اختیار ولی خان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہمارے خلاف پرچے کٹنے کی پرواہ نہیں، ریلی ہر صورت ہو گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ریلی میں شرکت ضرور کریں گی۔
واضح رہے کہ مردان میں پی ڈی ایم کی جانب سے گجو خان فلائی اوور سے ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز اور یوسف رضا گیلانی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیے
- پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف ریلیوں کے شیڈول کی منظوری دیدی
- عوام پی ڈی ایم کی ریلی میں بھرپور شرکت کرینگے‘ ن لیگ
امیر حیدر ہوتی، آفتاب خان شیر پاؤ اور دیگر رہنما بھی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اس ریلی میں شرکت کریں گے۔
مین شاہراہ شوگرملز کے قریب پی ڈی ایم کا جلسہ منعقد ہو گا، مردان میں ریلی اور جلسے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
پشاور کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پشاور میں کورونا وائرس کے کیسز کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے ۔
-
چونیاں: تھانے میں شہری کو برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کا انکشاف
پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے تھانہ الہٰ آباد میں ٹارچر سیل قائم ہونے کا انکشاف ہوا ہے جہاں ایک شہری کو برہنہ کر کے اس کی ویڈیو بنائی گئی۔
-
وزیرِ اعظم عمران خان آئے، تقریر کی، بریفنگ لیئے بغیر چلے گئے
وزیرِاعظم عمران خان وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے سلسلے میں آئے، تقریر کی اور وزارتوں کی بریفنگ لیئے بغیر چلے گئے۔
-
پاکستان: کورونا وائرس کیسز 462814، اموات 9557
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 142 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 84 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 4 ہزار 415 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔
-
پی ڈی ایم کا آج مردان میں ریلی کا اعلان
مردان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر ریلی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔
-
پی ڈی ایم سوشل میڈیا پر نہیں، اسپیکر کو استعفے دے، وزیر خارجہ
وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کو خواب میں بھی حکومت نظر آتی ہے
-
پیٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جلد سامنے لانے کا اعلان
شبلی فراز نے کہا کہ اب وزارتوں کی جانب سے اہداف حاصل ہونے یا نہ ہونے پر جزا اور سزا کا نظام نافذ ہوگا
-
ن لیگ نے سینیٹ، ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پر غور کیا ہے، احسن اقبال
پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سینیٹ کے اراکین سے ابھی تک استعفے نہیں مانگے
-
کراچی میں بوائلر پھٹنے سے ہلاکتیں 8 ہوگئیں
دھماکے سے برف خانے کی چھت گر گئی جس سے جانی نقصان ہوا
-
قمر زمان کی دبے لفظوں میں پی ڈی ایم دھرنے کی مخالفت
قمر زمان کائرہ کہا کہ اگر عمران خان اور طاہر القادری کادھرنا غلط تھا تو پیپلز پارٹی کو اس پر سوچنا ہوگا
-
سندھ اسمبلی اجلاس میں گیس بحران پر ہنگامہ آرائی
سندھ اسمبلی اجلاس میں گیس بحران پر ہنگامہ آرائی ہوگئی ،صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کے پالیسی بیان پر ایوان میں شور مچ گیا ۔
-
کراچی: گلشن اقبال میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار کروالی گئی
کراچی ڈویژن میں جہاں کہیں بھی ریلوے کی زمین پر تجاوزات ہیں ان کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، ڈی ایس کراچی
-
سینئر صحافی عبدالحمید چھاپرا انتقال کرگئے
اپنی طویل صحافتی زندگی میں سینئر صحافی جنگ گروپ کے ساتھ ساتھ دیگر اشاعتی اداروں سے بھی وابستہ رہے
-
وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو مافیا سے لڑنے کا ٹاسک سونپ دیا
وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،جس میں وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو مافیاز سے لڑنے کا ٹاسک سونپ دیا ۔
-
پشاور: اسپتال میں آکسیجن کی کمی سے اموات کی تحقیقات مکمل،7 افراد ذمے دار قرار
پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن نہ ہونے کے باعث پیش آنے والی اموات کی تحقیقات مکمل کرلی گئی۔
-
بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون شہید، بچی سمیت 3 زخمی
بھارتی فوج نے کنٹرول لائن ( ایل او سی) پر سیز فائر معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کردی۔