Categories
Breaking news

مرحوم شخص کے نام FBR کا ٹیکس ریکوری نوٹس

مرحوم شخص کے نام FBR کا ٹیکس ریکوری نوٹس

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مرحوم شخص کے نام گھر پر ٹیکس ریکوری کا نوٹس بھجوا دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے ٹیکس نوٹس پر عملدرآمد روک دیا اور چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔

عدالت میں مرحوم گلریز راشد کے بیٹے فرحان نے درخواست دائر کی جس میں اس نے بتایا کہ والد 29 نومبر 2014 ء کو فوت ہوئے تھے۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ایف بی آرنے 30 جون 2019 ء کو 8 لاکھ روپے ٹیکس وصولی کا نوٹس بھیجا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *