Categories
Breaking news

مراکش میں 15 جون سے فضائی ٹریفک کھولنے کا اعلان

شمالی افریقی ملک مراکش میں حکام نے کورونا وائرس کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل 15 جون سے مراکش کے ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کے لیے بحال ہوجائیں گے۔اس حوالے سے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مقامی شہری اور مقیم غیرملکی ویکسین یافتہ ہوں یا پی سی آر سرٹیفکیٹ میں وہ وائرس سے پاک ثابت ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *