Categories
Breaking news

مراسلے کا معاملہ، سیکرٹری خارجہ کی بنی گالہ میں وزیر اعظم سے ملاقات

مراسلے کا معاملہ، سیکرٹری خارجہ کی بنی گالہ میں وزیر اعظم سے ملاقات

مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خارجہ کو طلب کیا اور ان سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکرٹری اعظم خان ، جوائنٹ سیکرٹری فارن سروس اکیڈمی شعیب سرور بھی ملاقات میں موجود تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مراسلےکا جائزہ لیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.