Categories
Breaking news

مخالفین حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، گورنر پنجاب

Advertisement
مخالفین حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں،  گورنر پنجاب

Advertisement

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ مخالفین حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔

حکومت آئینی مدت سے ایک دن بھی پہلےجانےوالی نہیں، چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ آئینی مدت پوری ہونے سے ایک دن بھی پہلے حکومت جانےوالی نہیں ہے۔

لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پارٹی وفود اور بز نس کیمونٹی سے ملاقاتوں کے دوران چوہدری سرور نے یہ بات کہی ہے۔

x
Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ کے انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے، جمہوریت اور پارلیمنٹ سمیت تمام ادارے مضبوط بنا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا یہ بھی کہنا ہےکہ آئین و قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں، حکومت قوم سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کر ے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *