Categories
Breaking news

محکمہ صحت پنجاب کا صوبے بھر میں انصاف میڈیسن کارڈ اجراء کا فیصلہ

Advertisement
محکمہ  صحت پنجاب کا صوبے بھر میں انصاف میڈیسن کارڈ اجراء کا فیصلہ

Advertisement

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے بھر میں انصاف میڈیسن کارڈ اجراء کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ انصاف میڈیسن کارڈ ایک لاکھ 66 رجسٹرڈ مریضوں کو دیا جائے گا جبکہ کارڈ کی سہولت ہیپاٹائیٹس، ایڈز اور ٹی بی کے مریضوں کو دی جائے گی۔

Table of Contents

x
Advertisement

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رجسٹرڈ مریض سرکاری اسپتالوں سے مفت ادویات حاصل کرسکیں گے۔

جنوری سے ہر خاندان صحت کارڈ سے استفادہ کر سکے گا، وزیر صحت کے پی کے

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ جنوری 2021 سے ہر خاندان صحت کارڈ سے استفادہ کر سکے گا، ہر خاندان کے پاس اس کارڈ کے ذریعے10 لاکھ روپے تک کا کور پیکیج ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا تھا کہ جنوری 2021 سےکے پی کے میں ہر خاندان صحت کارڈ سے استفادہ کر سکے گا، ہر خاندان کے پاس اس کارڈ کے ذریعے10 لاکھ روپے تک کا کور پیکیج ہوگا۔

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمورسلیم جھگڑا نے صحت انصاف کارڈ سے متعلق بریفنگ میں کہا تھا کہ صحت انصاف کارڈ کا آئیڈیا ہماری گزشتہ حکومت کا تھا، 4 اضلاع میں بطور پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *