Categories
Breaking news

محکمہ داخلہ پنجاب نے ریڈ زون ایکٹ تیار کرلیا

محکمہ داخلہ  پنجاب نے ریڈ زون ایکٹ تیارکرلیا

Advertisement

محکمہ داخلہ پنجاب نے ریڈ زون ایکٹ تیار کرلیا ہے، جس کی خلاف ورزی پر 6 ماہ سے 3 سال تک کی قید تجویز کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کے ریڈ زون ایکٹ کے تحت ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اور مشاورت سے کسی بھی جگہ کو ریڈ زون قرار دے سکتے ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

اس ایکٹ کے تحت وی وی آئی پیز کی موومنٹ والے مقامات کو غیر معینہ مدت تک کے لیے ریڈ زون قرار دیا جاسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق ریڈ زون کی خلاف ورزی پر 6 ماہ سے 3 سال تک قید اور بھاری جرمانہ عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *