Categories
Breaking news

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 9ویں سے 12ویں جماعت تک تعلیمی ادارے 7 جون سے کھل جائیں گے۔

اعلامیے کے مطابق اساتذہ 2 ہفتوں کے دوران کورونا ویکسین لگوالیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہدایت پر عمل نہ کرنے والے اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *