
محکمہ بلدیات پنجاب نے اداروں کی بحالی کے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع محکمہ بلدیات کا ماننا ہے کہ بلدیاتی ادارے بحال ہونے سے انتظامی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔
ذرائع نے کہا کہ بلدیاتی ایکٹ 2019 کے تحت بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے تیار ہیں۔
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں بلدیاتی اداروں کی تعداد کم اور 2019 کے ایکٹ میں زیادہ ہے۔
ذرائع کے مطابق تحلیل شدہ ایکٹ میں بلدیاتی ملازمین کی 2206 آسامیاں تھیں، نئے بلدیاتی ایکٹ میں اسامیوں کی تعداد بڑھا کر 3984 کی گئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد ایمل ولی کا بلاول بھٹو سے رابطہ
عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کی قیادت نے اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) سے علیحدگی کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کرلیا۔
-
قصور: خاتون پر تشدد، سب انسپکٹر کیخلاف مقدمہ درج
قصور کے علاقے کھڈیاں میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
-
شہلا رضا نےجہانگیر ترین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے جہانگیر ترین سے متعلق اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی ۔
-
اورنگی ٹاؤن: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ر اہگیر جاں بحق
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 5 میں ڈکیتی کےد وران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
-
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ن لیگی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے آزاد اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈر اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے ۔
-
انتخابی اصلاحات، وزیراعظم عمران خان کا بیرسٹر علی ظفر کو اپوزیشن سے رابطے کا ٹاسک
وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات کےلیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
-
چینی اسکینڈل کے ملزم نے چینی پر سٹے بازی کا اعتراف کرلیا
چینی اسکینڈل میں ملوث ملزم نے چینی پرسٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔
-
مریم نواز کی نیب درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قومی احتساب بیورو( نیب ) کی ضمانت منسوخی کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا کردی ۔
-
پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں پروپیگنڈا ہے، جہانگیر ترین کی تردید
تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر پروپیگنڈا قرار دیدیا۔
-
جہانگیر ترین اور آصف زرداری کی ملاقات جلد ہوگی، شمولیت کا امکان، شہلا رضا
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین جلد پیپلز پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں۔
-
یوسف گیلانی کے انٹرویو پر صاحبزادے علی قاسم گیلانی کی وضاحت
یوسف رضا گیلانی کے انٹرویو سے متعلق اُن کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی نے وضاحت کردی۔
-
بی اے پی کی حمایت لینے کا فیصلہ بلاول بھٹو کا تھا، یوسف گیلانی
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی ) کی حمایت لینے کا فیصلہ بلاول بھٹو کا تھا ۔
-
’کونسی پی ڈی ایم؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘، شیخ رشید کا سوال
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے استفسار کیا ہے کہ ’ کونسی پی ڈی ایم ؟ کیسی پی ڈی ایم ؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا۔
-
اے این پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی افسوسناک ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کا اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) سے علیحدگی کا اعلان افسوسناک ہے۔
-
عمران خان کو بلیک میل کرنے والا اتحاد کرچی کرچی ہوگیا، فردوس اعوان
اپوزیشن کا غیر فطری اتحاد ملک یا قوم کے لیے نہیں بنا تھا، یہ اتحاد وزیراعظم عمران خان کو بلیک میل کرنے کے ایک ایجنڈے پر بنا تھا، فردوس اعوان
-
سندھ میں کورونا کے 312 نئے کیسز، چھ مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 6778 ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں سندھ میں کورونا کے 312 کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ کورونا سے 6اموات رپورٹ ہوئیں۔