Categories
Breaking news

محمد یوسف سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، حیدر علی

Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹر حیدر علی کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس شاندار رہی، ٹریننگ کیمپ کے دوران محمد یوسف سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری بھی کوشش ہے کہ بابر اعظم کی طرح سب کی امیدوں پر پورا اتروں، بیرون ملک کی نسبت اپنے ملک میں کھیلنے میں آسانی ہوتی ہے کنڈیشنز کا علم ہوتا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *