Categories
Breaking news

محمد نبی افغانستان کرکٹ بورڈ میں شامل

Advertisement
Advertisement

افغانستان کے سابق کپتان آل راؤنڈر محمد نبی افغانستان کرکٹ بورڈ ( اے سی بی) میں شامل ہوگئے۔اے سی بی نے بورڈ میٹنگ میں 4 نئے ممبرزکو شامل کرنے کی منظوری دی جن میں سابق کپتان بھی شامل ہیں۔آل راؤنڈر محمد نبی نے 3 ٹیسٹ میچزکھیلنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی تاہم وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں ۔35 سال کے محمد نبی نے 124 ون ڈے انٹرنیشنل اور 78 ٹی ٹوئنٹی میچزمیں افغانستان کی نمائندگی کی ہوئی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *