Categories
Breaking news

محمدحفیظ کا 100واں T20 انٹر نیشنل میچ، اہلیہ خوش

Advertisement

قومی کرکٹر محمدحفیظ کے 100ویں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کے موقع پر اہلیہ نازیہ حفیظ بھی بےحد خوش ہیں۔ محمد حفیظ کے 100ویں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کے موقع پر اہلیہ نازیہ حفیظ نے خوشی میں کیک کاٹا۔
نازیہ حفیظ نے کیک کاٹنے کی تصویریں اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔اُنہوں نے ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل کے 100میچ مکمل کرنے پر محمد حفیظ کو مبارکباد دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *