
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ دورہ سعودی عرب کھٹائی میں پڑ گیا، محسن داوڑ کا نام نئی پالیسی کی روشنی میں ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ریاست مخالف کیٹیگری میں ہونے پر نہیں نکالا جاسکا، محسن داوڑ کو وزیراعظم کے ساتھ جانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کی اجازت درکار ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کے تحت شریف خاندان اور لیگی رہنماؤں کے نام ای سی ایل سے خارج ہوچکے۔
محسن داوڑ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب جانے کی دعوت دی گئی تھی، میری اطلاع کے مطابق میرا نام تاحال ای سی ایل پر موجود ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے چار دور مکمل ہوگئے
ذرائع کے مطابق سابقہ حکومت کی فیول، تیل، بجلی پر سبسڈی واپس لی جائے گی، مشن کے پاکستان آنے سے پہلے تیل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔
-
پی پی پی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرنا شروع کردیں
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایم پی اے کے لیے 30ہزار روپےکا ڈرافٹ درخواست کے ساتھ جمع کروایا جائے، تیس اپریل کے بعد متعلقہ کمیٹی ٹکٹ ہولڈرز کے نام فائنل کرے گی۔
-
وزیراعظم کا دورہ کوٹ لکھپت جیل، فیاض چوہان کا دلچسپ تبصرہ
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورے کے دوران قیدیوں سے ملاقات کی اور جیل انتظامات کا جائزہ لیا۔
-
وزیر خزانہ امریکا کی خوشامد پر شرم کریں، شیریں مزاری
شیریں مزاری نے کہا کہ ان کی ہَڑبڑاہٹ و بُڑبڑاہٹ سےان کی جہالت عیاں ہے۔
-
ہمیں پاکستان کو کیوبا بنانا ہے نہ شمالی کوریا: احسن اقبال
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی ناکام سیاست زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کے مفادات سے کھیل رہے ہیں، ہمیں پاکستان کو کیوبا بنانا ہے نہ شمالی کوریا۔
-
علیم خان کا نام ECL سے نکالنے سے متعلق ترجمان کی وضاحت
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن عبدالعلیم خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے خارج کرنے پر ترجمان کی وضاحت سامنے آگئی
-
شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف 27 اپریل کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا روسی صدر پیوٹن کو جوابی خط
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جوابی خط لکھ دیا۔
-
عمران نیازی کو امریکا برا لیکن ڈالر اچھے لگتے ہیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے شیریں مزاری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو امریکا برا لیکن ڈالر بڑے اچھے لگتے ہیں
-
عمران خان سازش، فواد چوہدری مداخلت تھے، عابد شیر علی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر عابد شیر علی نے عمران خان کو سازش اور فواد چوہدری کو مداخلت قرار دے دیا۔
-
کراچی: لیاری کی دکان میں سلنڈر دھماکا، متعدد زخمی
کراچی کے علاقے لیاری کی ایک دکان میں گیس سلنڈر کا زور دار دھماکا ہوا ہے۔
-
دادو آتشزدگی، متاثرین میں چیک تقسیم
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ضلع دادو کے گاؤں فیض محمد دریانی چانڈیو کے متاثرین آتشزدگی میں امدادی چیک تقسیم کیے
-
لاہوریوں کو لوڈشیڈنگ میں عارضی ریلیف مل گیا
لاہور کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ میں عارضی ریلیف مل گیا، لیسکو کا بجلی کوٹہ بڑھا دیا گیا، جس سے شارٹ فال میں کمی ہوئی ہے
-
لاہور کا لڑکا لاپتہ ہونیوالی لڑکی سے رابطے میں تھا: پولیس
کراچی کے علاقے ملیر اور ملحقہ علاقے سے ایک ہفتے کے دوران دوسری لڑکی کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہو گئی۔
-
نیازی کی ناتجربہ کاری کا خمیازہ ملکر بھگتنا پڑے گا، شہزاد سعید چیمہ
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن شہزاد سعید چیمہ کا کہنا ہے کہ نیازی اینڈ کمپنی کی ناتجربہ کاری کا خمیازہ ملکر بھگتنا پڑے گا
-
عثمان بزدار گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملنے پہنچ گئے
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملنے کے لیے سروسز اسپتال پہنچ گئے۔