
ناظم جوکھیو کی بیوہ شیریں جوکھیو نے اپنے حلف نامے میں کہا کہ میرے شوہر کے قتل کا واقعہ اللّٰہ کی رضا سے ہوا ہے، مجھے میرے شوہر کے قتل سے متعلق گمراہ کن معلومات دی گئی۔
ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی بیوہ کی جانب سے تیار کروایا گیا حلف نامہ سامنے آگیا۔
Table of Contents
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کو سرکاری وکیل کے دفتر میں پروٹوکول
سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت کے لیے آنے والے پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے صحافیوں سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔
اہلیہ ناظم جوکھیو نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی جام کریم ان کے بھائی، دیگر میرے شوہر کے قتل میں ملوث نہیں ہیں، مذکورہ 11 ملزمان سے متعلق مجھے غلط معلومات دی گئی تھیں۔
ناظم جوکھیو کی اہلیہ نے کہا کہ ان ملزمان کے نام ناظم جوکھیو قتل کیس سے نکالنے پر مجھے اعتراض نہیں، میرے شوہر کے قتل میں 3 ملزمان شامل ہیں۔
اہلیہ ناظم جوکھیو نے کہا کہ میرے شوہر کے قتل میں معراج، حیدر علی، نیاز سالار ملوث ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی منحرف اراکین کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز
پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق انحراف کے مرتکب اراکین کے خلاف باضابطہ ریفرنسز اسپیکر کو بھجوائے جائیں گے۔
-
خط کا جواب سفارتی آداب کو مدِ نظر رکھ کر دیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی
اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی نے غیرملکی سفارتکار کی استعمال کی گئی زبان پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
کسی صورت سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا، عمران خان
میں استعفیٰ نہیں دوں گا، ووٹنگ کا فیصلہ جو بھی ہو مزید تگڑا ہو کر ان کے سامنے آؤں گا، وزیراعظم
-
عمران خان نے فیصلہ کیا جاتے جاتے فارن پالیسی کو جتنا نقصان پہنچا سکتا ہے پہنچالے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان سمجھتا ہے وہ کوئی این آر او لے سکتا ہے تو اب بہت دیر ہوچکی۔
-
قوم کے سامنے متحدہ اپوزیشن کامیاب ہوگئی، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی منہ نہ کھلواؤ، فارن فنڈنگ میں بھارتی، اسرائیلی شامل ہیں۔
-
نئی تاریخ رقم ہوگی، عدم اعتماد کامیاب ہوگی، آصف زرداری
پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ نئی تاریخ رقم ہوگی، اور تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔
-
قومی اسمبلی کا اجلاس کتنے منٹ چل سکا؟
ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ وقفہ سوالات میں کوئی سنجیدہ نہیں، اس لیے اجلاس کو اتوار تک ملتوی کرتا ہوں۔
-
سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تین فیصلے کیے گئے، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن کا ملنے سے انکار ثبوت ہے کہ یہ خود سازش میں شریک ہیں۔
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد اتوار تک ملتوی، اپوزیشن کا اپنی نشستوں پر دھرنا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کے لیے قومی اسمبلی اجلاس 4 بجے شروع ہونا تھا۔
-
عمران نیازی روئیں یا چیخیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ اگر کوئی فیس سیونگ ہے تو وہ عمران صاحب کا استعفا ہے، یہ تمام جماعتوں کا یکجا ہوکر فیصلہ ہے، کوئی دھمکی نہیں ہے، کسی قسم کا سلامتی کونسل یاسکیورٹی کا مسئلہ نہیں۔
-
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کو سرکاری وکیل کے دفتر میں پروٹوکول
سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت کے لیے آنے والے پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے صحافیوں سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔
-
سرد جنگ کی سوچ کو دوبارہ پروان چڑھنے نہیں دیں گے، چینی وزیر خارجہ
چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایشیا میں کیمپوں کی محاذ آرائی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
-
متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
مشترکا اعلامیہ کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پورے ہیں، تحریک عدم اعتماد کے لئے ارکان کی مطلوبہ سے زائد تعداد میں دستیابی پر اظہار اطمینان کیا گیا۔
-
دھمکی آمیز مراسلے پر قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ
وزیراعظم کی زیرِصدارت اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، نیول چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور دیگر کمیٹی ارکان نے شرکت کی۔
-
خاتون اول کی سفارش پر عہدہ ملنے کی خبر میں صداقت نہیں، بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ خاتون اول کی سفارش پر عہدہ ملنے کی خبر میں صداقت نہیں ہے، جو نصیب میں لکھا وہ مل کر رہتا ہے وزیر اعلیٰ بننا نصیب میں تھا، جب فری ہو جاؤں گا تو کتاب لکھوں گا،کوہ سلیمان سے سیون کلب تک کتاب کا عنوان ہوگا
-
اپوزیشن کی نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کی درخواست جمع
نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کی درخواست لے کر اپوزیشن کا وفد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چیمبر پہنچ گیا۔